Categories: ای اخبار

السلام علیکم ناظرین !!

میرا نام یاسر امتیاز اعوان ہے اور میں دبئی، متحدہ عرب امارات میں مقیم ہوں۔

6 ستمبر کا دن ہماری قومی تاریخ کا ایک سنہری باب ہے، یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کس طرح ہماری بہادر افواج اور غیور عوام نے 1965 کی جنگ میں وطن عزیز کی حفاظت کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کیے اور اپنی جرات و قربانی کی لازوال داستانیں رقم کیں۔

یہ دن اس عہد کی تجدید ہے کہ ہم اپنے شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ آج ہم اپنے سب ہیروز کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور یہ وعدہ کرتے ہیں کہ پاکستان کی حفاظت اور سربلندی کے لیے ہمیشہ متحد اور پرعزم رہیں گے۔

جیسا کہ شاعر مشرق علامہ اقبال نے فرمایا تھا:

“افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر،
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ۔”

پاکستان زندہ باد

muhamadsaifullah678@gmail.com

Recent Posts

CONSULATE GENERAL OF PAKISTAN DUBAI – Press Release

Consul General inaugurated Pakistan Pavilion at Gulfood Manufacturing 2025 H.E. Hussain Muhammad, Consul General of…

4 weeks ago

CONSULATE GENERAL OF PAKISTAN DUBAI – Press Release

The Consulate General of Pakistan, Dubai, observed Kashmir Black Day to express solidarity with the…

4 weeks ago

Consulate General of Pakistan Dubai – Press Release

Pakistan Pavilion Inaugurated at Beauty World Middle East 2025 H.E. Hussain Muhammad, Consul General of…

4 weeks ago

آؤٹ ڈور کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 3 اختتام پذیر

دبئی سے پاک میڈیا ٹی وی کے نمائندہ خصوصی نعیم رسول کی رپورٹ ۔ ماہنتی…

4 weeks ago