حب الوطن من الإيمان
ستمبر6، یوم دفاع پاکستان
معزز ناظرین کرام! اسلام وعلیکم. 6 ستمبر ، یوم دفاع پاکستان ایک ایسا دن ھے جو ھم سب کو اپنے شہیدوں کی یاد دلاتا ھے. پاک میڈیا ٹی وی حسب روایت ایک بار پھر اس خصوصی موقع کی مناسبت سے اپنی ڈیجیٹل نشریات کا آغاز انشاءاللہ شروع کررھا ھے اور یہ نشریات 20 اگست 2025 سے 11 ستمبر تک جاری رھیں گی . تمام کرمفرماوں سے درخواست ھے کہ اپنے پیغامات اور اشتہارات کے لیے اندرون ملک اور بیرون ملک مقیم ناظرین اور مشتہرین ان نمبزز پر رابطہ کریں.
From: G. Moeenuddin Samdani Director Overseas Affairs Pak Media TV
📞 Contact Numbers: WhatsApp: +971526902727 / +923227036865 Mobile: +92-300-8422518
📍 Address: Office B-12, Commercial Plaza, Canal View Society, Lahore, Pakistan